Golden Hadis 2 16 September 202312 July 2022 by jabir ali 10 Golden Hadis for Children جو ہمیں دھو کہ دیتا ہے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ ( صحیح مسلم 3383) آدمی اس کے ساتھ ہو گا جس کے ساتھ وہ محبت رکہتا ہے۔ (صحیح البخاری 6168) سفارش کرو تا کہ تمہیں بھی اجر ملے۔ (صحیح مسلم 2627) مظلوم کی بد دعا سے بچو۔ (مسلم (19) تم جہاں اور جس حال میں ہو خدا سے ڈرتے رہو۔ (رواہ احمد والترمذی والدارمی) ” تم میں سب سے بہتر اور افضل بندہ وہ ہے جو قرآن کا علم حاصل کرے اور دوسروں کو اس کی تعلیم دے“۔ (بخاری 5027) اور اللہ کے بندوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آؤ۔(رواہ احمد والترمذی والدارمی) تم میں سے ہر گز کوئی بائیں ہاتھ سے نہ کھائے۔ ( صحیح مسلم 2020) یقینا اللہ تعالیٰ تمام معاملات میں نرمی کو پسند کرتا ہے۔(البخاري في كتاب الأدب رقم 6024-) بچو تم آگ سے اگر چہ ایک کھجور کا ٹکڑا دے کر ہو۔ ( صحیح البخاری 1417) نماز اسی طریقے سے پڑھا کرو جیسے مجھے نماز پڑھتے دیکھتے ہو۔ (رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ رقم الحديث: 1101) Post Views: 485 Share this: